اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کی طرح پاراچنار میں بھی شہدائے کربلا کی یاد میں جلوس نکالے جاتے ہیں۔ کرم ایجنسی کے مختلف دیہاتوں سے بڑی تعداد میں مومنین اس میں شرکت کرتے ہیں۔ اور انتہائی عقیدت و احترام سے ایام شہدائے کربلا کو مناتے ہیں۔ چنانچہ امسال محرم کے شب ہفتم کا جلوس مرکزی امام بارگاہ پاراچنار سے حضرت قاسم ؑ کی یاد میں برآمد ہوکر مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا رات دو بجے مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں احتتام پذیر ہوا۔ جس میں شرکت کرنے کیلئے کرم ایجنسی کے دیہاتوں سے ہزاروں تعداد میں مومنین آتے ہیں۔ اس موقع پر حکومت اور مقامی رضاکاروں نے سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے تھے۔
![]()
| پاراچنار میں حضرت قاسمؑ کی یاد میں شب ہفتم کے جلوس میں مومنین سینہ کوبی کرتے ہوئے |

.......
/169